جشن آزادی اور فرض نماز
جشن آزادی کی دوڑ دھوپ آن پر تھی۔ ہر طرف میوزک، سانگز، گانے، ساندرے، بادلے کی آوازیں گن گنا کرمجھے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف مقامات پر موجود مسجدوں میں نماز پڑھنے کا غیر یقینی موقع ملا بلکہ نماز پڑھنے کی فرصت ملی۔ لیکن ایسی نمازیں زندگی میں پہلی بار پڑھی ہیں جو کہ مسجد میں خوب سریلے آواز میں مختلف گانوں کی آوازیں آرہی تھی۔ بہر کیف ٹوٹی پھوٹی نمازیں تو پڑھ لیں. جشن آزادی کی اس شور و غل میں انتہائی مصروفیت کی بنا پر ہر فرد کی ایک دن میں تین تین نمازیں قضا ہوگئی جوقیامت کے دن سخت سزا کا باعث بن سکتی ہیں۔۔ لہذا پوری قوم سے عرض ہے کہ ایسے موقعوں پر نماز کا اور اوقات نماز کا خاص خیال رکھیں تا کہ یہی نمازہماری ذلالت کا باعث نہ بنے۔۔۔ اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
ڈاکٹر اعجاز محسود
Comments
Post a Comment