فیسبکزم
میں حلفاً کہتا ہو کہ میں تعصب کو ہوا دینے کیلئے پوسٹ نہیں کرتا.پی ٹی ایم کے مطلق مجھے یہ کارٹون چند دن پہلے پاکستان میڈیا سیل پر ملا تو سوچھا کہ اپنے خیالات و احساسات کو لکھنے کی کوشش کرو.خواتین و حضرات شائد پاکستان کے کسی کونے میں اتنے مسائل موجود ہو جو ایکس فاٹا بلخصوص شمالی و جنوبی وزیرستان میں موجود ہیں,اور اسکو حل کرنے کیلئے ہم فرشتے کے منتظر ہیں, محسود علاقے کی مسائل حل کرنے کیلئے چند نوجوان نکلے بنامِ ایم ٹی ایم یعنی محسود تحفظ مومنٹ جو بعد میں اس کو یونیورسل شکل دیا گیا بنامِ پی ٹی ایم یعنی پشتون تحفظ مومنٹ, جس نے یورپ سے لیکر کراچی تک جلسے, دھرنے و احتجاج کئے,باقی پشتونوں کا تو علم نہیں مگر وزیرستان آج بھی مسائلستان و تنازعہ ستان ہیں,میں یہاں پر یہ کہتا ہو کہ پی ٹی ایم نے وزیرستان کو کیا دیا کیا لیا؟ اکثر وزیرستانیوں کی نظریں پی ٹی ایم پر جمی ہوئے ہیں مگر اس کارٹون کی حساب سے کہ پی ٹی ایم صرف سوشل میڈیا پر مضبوط ہے گراونڈ پر نہیں میں اسکے مطلق بھی کچھ نہیں کہتا کہ قوی ہے یا معزور مگر یہ حقیقت ہے کہ آج کل وہی بندے جو کھبی اس تحریک پر سر و مال قربان کرنے کی باتیں کرت...